Hadees E Rasool s.w.s

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جان لو، جو بھی علی(ع) کو پہچان لے اور ان سے محبت کرے تو خدا ملک الموت کو اس کے پاس اسطرح بھیجےگا جسطرح پیغمبروں کے پاس بھیجا، منکر اور نکیر کی دہشت کو اس سے ہٹا دےگا، اس کی قبر کو نورانی اور سترسال کی مسافت تک وسیع کردےگا اور روز قیامت اس کے چہرے کو نورانی بنادےگا۔

(بحارالانوار ج27 ص114)

Https://www.youtube.com/sadatTv

Comments