Ziarat e Ashura - Roman Urdu - Urdu - Arabic

 Ziarat e Ashura

ASSALAAMO A'LAYKA YAA ABAA A'BDILLAAHE ASSALAAMO A'ALAYKA UABNA RASOOLILLAAHE ASSALAAMO A'LAYKA YABNA AMEERIL MOMINEENA WABNA SAYYEDIL WASIYYEENA ASSALAAMO A'LAYKA YABNA FAATEMAATA SAYYEDATE NESAAIL A'ALAMEENA ASSALAAMO A'LAYKA YAA KHEYARATALLAAHE WABNA KHEYARATEHI 


ASSALAAMO A'LAYKA YAA SAARALLAAHE WABNA SAAREHEE WAL WITRAL MAWTOORA ASSALAAMO A'LAYKA WA A'LAL ARWAAHIL LATEE HALLAT BE FENAA-EKA A'LAYKUM MINNEE JAMEE-A'N SALAAMUL LAAHE ABADAN MAA BAQEETO WA BAQEYAL LAYLO WAN NAHAARO YAA ABAA A'BDILLAAHE LAQAD A'ZOMATIR RAZIYYATO WA JALLAT WA A'ZOMATIL MOSEEBATO BEKA A'LAYNAA WA A'LAA JAMI'E AHLIL ISLAAME WA JALLAT WA A'ZOMAT MOSEEBATOKA FIS SAMAAWAATE A'LAA JAMEE-E' AHLIS SAMAAWAATE 


FA LA-A'NALLAAHO UMMATAN ASSASAT ASAASAZ ZULME WAL JAWRE A'LAYKUM AHLAL BAYTE WA LA-A'NALLAAHO UMMATAN DAFA-A'TKUM A'N MOQAAMEKUM WA AZAALATKUM A'N MARAATEBOKOMULLATEE RATTABAKOMULLAAHO FEEHAA WA LA-A'NALLAAHO UMMATAN QATALATKUM WA LA-A'NALLAAHUL MOMAH-HEDEENA LAHUM BIT TAMKEENE MIN QETAALEKUM WA BAREA-TO ILALLAAHE WA ILAYKUM MINHUM WA MIN ASHYAA-I'HIM WA ATBAA-E'HIM WA AWLEYAAEHIM YAA ABAA A'BDILLAAHE INNEE SILMUN LEMAN SAALAMAKUM WA HARBUN LEMAN HAARABAKUM ELAA YAWMIL QEYAAMATE 


WA LA-A'NALLAAHO AALA ZEYAADIN WA AALA MARWAANA WA LA-A'NALLAAHO BANEE UMAYYATA QAATEBATAN WA LA-A'NALLAAHUBNA MARJAANAT WA LA-A'NALLAAHO O'MARABNA SAA'DIN WA LA-A'NALLAAHO SHIMRAN WA LA-A'NALLAAHO UMMATAN ASRAJAT WA ALJAMAT WA TANAQQABAT LE QETAALEKA BE ABEE ANTA WA UMMEE LAQAD A'ZOMA MOSAABEE BEKA FA ASALULLAAHAL LAZEE AKRAMA MAQAAMAKA WA AKRAMANEE BEKA AN YARZOQANEE TALABA SAAREKA MA-A' EMAAMIN MANSOORIN MIN AHLE BAYTE MUHAMMADIN SALLALLAAHO A'LAYHE WA AALEHEE 


ALLAAHUMMAJA'LNEE I'NDAKA WA JEEHAN BIL HUSAYNE FID DUNYAA WAL AAAKHERATE YAA ABAA A'BDILLAAHE INNEE ATAQARRABO ELALLAAHE WA ELAA RASOOLEHEE WA ELAA AMEERIL MOMINEENA WA ELAA FAATEMATA WA ELAL HASANE WA ELAYKA BE MAWAALAATEKA WA BIL BARAA-ATE MIMMAN QAATALAKA WA NASABA LAKAL HARBA WA BIL BARAAA-ATE MIMMAN ASSASA ASAASAZ ZULME WAL JAWRE A'LAYKUM WA ABRAO ELALLAAHE WA ELAA RASOOLEHEE  MIMMAN ASSASA ASAASA ZAALEKA WA BANAA A'LAYHE BUNYAANAHU WA JARAA FEE ZULMEHEE WA JAWREHI A'LAYKUM WA A'LAA ASHYAA-E'KUM BARIA'TO ELALLAAHE WA ELAYKUM MINHUM WA ATAQARRABO ELALLAAHE SUMMA ELAYKUM BE MAWAALAATEKUM WA MOWAALAATE WALIYYEKUM WA BIL BARAAA-ATE MIN AA'-DAAA-EKUM WAN NAASEBEENA LAKOMUL HARBA WA BIL BARAAA-ATE MIN ASHYAA-I'HIM WA ATBAA-E'HIM 


INNEE SILMUN LEMAN SAALAMAKUM WA HARBUN LEMAN HAARABAKUM WA WALIYYUN LEMAN WAALAAKUM WA A'DUWWUN LEMAN A'ADAAKUM FA AS-ALULLAAHALLAZEE AKRAMANEE BE MAA'REFATEKUM WA MAA'REFATE AWLEYAAAEKUM WA RAZAQANIL BARAAA-ATA MIN AA'-DAAA-EKUM WA AN YAJ-A'LANEE MA-A'KUM FID DUNYAA WAL AAKHERATE WA AN YUSABBETA LEE I'NDAKUM QADAMA SIDQIN FID DUNYAA WAL AAKHERATE WA AS-ALOHOO AN YOBALLEGHANIL MAQAAMAL MAHMOODA LAKUM I'NDALLAAHE WA AN YARZOQANEE TALABA SAAREE MA-A' EMAAMIN HODAN ZAHERIN NAATEQIN BIL HAQQE MINKUM WA AS-ALULLAAHA BE-HAQQEKUM WA BISHSHAANIL LAZEE LAKUM I'NDAHU AN YOA'-TEYANEE BE MOSAABEE BEKUM AFZALA MAA YOA'-TEE MOSAABAN BE-MOSEEBATIN MOSEEBATAN MAA AA'-ZAMAHAA WA AA'-ZAMA RAZIYYATAHAA FIL ISLAAME WA FEE JAMEE-I'S SAMAAWAATE WAL ARZ 


ALLAAHUMMAJ-A'LNEE FEE MAQAAMEE HAAZAA MIMMAN TANAALOHU MINKA SALAWAATUN WA RAHMATUN WA MAGHFERATUN ALLAAHUMAJ-A'L MAHYAAYA MAHYAA MUHAMMADIN WA AALE MUHAMMADIN WA MAMAATEE MAMAATA MUHAMMADIN WA AALE MUHAMMADIN ALLAAHUMMA INNA HAAZAA YAWMUN TABARRAKAT BEHEE BANOO UMAYYATA WABNO AAKELATIL AKBAADIL LA-E'ENOBNUL LA-E'ENE A'LAA LESAANEKA WA LESAANE NABIYYEKA SALLALLAAHO A'LAYHE WA AALEHEE FEE KULLE MAWTENIN WA MAWQEFIN WAQAFA FEEHE NABIYYOKA SALLALLAAHO A'LAYHE WA AALEHEE


 ALLAAHUMMA AL-A'N ABAA SUFYAAN WA MO-A'AWEYATA WA YAZEEDABNA MO-A'AWIYATA A'LAYHIM MINKAL LAA'-NATO ABADAL AABEDEENA WA HAAZAA YAWMUN FAREHAT BEHEE AALO ZEYAADIN WA AALO MARWAANA BE-QATLEHOMUL HUSAYNA SALAWAATULLAAHE A'LAYHE ALLAAHUMMA FAZAA-I'F A'LAYHEMUL LAA'-NA MINKA WAL A'ZAABAL ALEEMA ALLAAHUMMA INNEE ATAQARRABO ELAYKA FEE HAAZAL YAWM WA FEE MAWQEFEE HAAZAA WA AYYAAME HAYAATEE BIL BARAAA-ATE MINHUM WAL LAA'-NATE A'LAYHIM WA BIL MOWAALAATE LE-NABIYYEKA WA AALE NABIYYEKA A'LAYHE WA A'LAYHEMUS SALAAMO 


Then again say 100 times: 


ALLAAHUMMAL-A'N AWWALA ZAALEMIN ZALAMA HAQQA MUHAMMADIN WA AALE MUHAMMADIN WA AAKHERA TAABE-I'N LAHU A'LAA ZAALEKA ALLAAHUMMAL-A'NIL E'SAABATAL LATEE JAAHADATIL HUSAYNA WA SHAAY-A'T WA BAAY-A'T WA TAABA-A'T A'LAA QATLEHEE ALLAHUMMAL-A'NHUM JAMEE-A'N


Then again say 100 times:


ASSALAAMO A'LAYKA YAA ABAA A'BDILLAAH WA A'LAL ARWAAHILLATEE HALLAT BEFENAA-EKA A'LAYKA MINNE SALAAMULLAAHE ABADAN MAA BAQEETO WA BAQEYAL LAYLO WAN NAHAARO WA LAA JA-A'LAHULLAAHO AAKHERAL A'HDE MINNEE LE-ZEYAARATEKUM ASSALAAMO A'LAL HUSAYNE WA A'LAA A'LIYYIBNIL HUSAYNE WA A'LAA AWLAADIL HUSAYNE WA A'LAA ASHAABIL HUSAYNE


 Then say:


ALLAAHUMMA KHUSSA ANTA AWWALA ZAALEMIN BIL-LAA'-NE MINNEE WABDAA BEHEE AWWALAN SUMMAS SAANEYA WAS SAALESA WAR RAABE-A' ALLAAHUMMAL-A'N YAZEEDA KHAAMESAN WAL-A'N O'BAYDALLAAHIBNA ZEYAADIN WABNA MARJAANAH WA O'MARABNA SAA'DIN WA SHIMRAN WA AALA ABEE SUFYAANA WA AALA ZEYAADIN WA AALA MARWAANA ELAA YAWMIL QEYAAMATE


 Then go is Sajdah and say:


ALLAAHUMMA LAKAL HAMDO HAMDASH SHAAKEREENA LAKA  A'LAA MOSAABEHIM ALHAMDO LILLAAHE A'LAA A'ZEEME RAZIYYATEE ALLAAHUMMAR-ZUQNEE SHAFAA-A'TAL HUSAYNE YAWMAL WOROODE WA SABBIT LEE QADAMA SIDQIN 'INDAKA MA-A'L HUSAYNE WA ASHAABIL HUSAYNIL LAZEENA BAZALOO MOHAJAHUM DOONAL HUSAYNE A'LAYHIS SALAAMO



Ziarat e Ashura Urdu


شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے

سلام ہو آپ پر اے ابو عبد الله الحسین (ع)، سلام ہو آپ پر اے فرزند رسول خدا (ص)، سلام ہو آپ پر اے فرزند امیر المومنین (ع)اور اے فرزند سردار اوصیاء کے، سلام ہو آپ پر اے فرزند فاطمہ زہرا (ع) جو سردار ہیں تمام خواتین عالم کی، سلام ہو آپ پر اے وہ بزرگوار جس کے خون کا طالب خدا ہے اور فرزند بھی اسکے جسکے خون کا طالب خدا ہے اور جو مظلوم اور مصیبت زدہ ہوا سلام ہو آپ پر اور ان روحوں پر جو اتریں آپ کے مبارک صحن میں ! آپ سب حضرات پر میری جانب سے سلام خدا ہو ہمیشہ جب تک کہ میں زندہ رہوں اور رات دن باقی رہیں! اے ابو عبد الله الحسین (ع) بتحقیق کہ بہت عظیم ہوئی بلا آپ کی اور بہت سخت ہوئی مصیبت آپ کی، ہم پر اور تمام اہل اسلام پر اور بہت عظیم ہوئی مصیبت آپ کی آسمانوں میں اور تمام اہل آسمان پر، پس لعنت کرے خدا اس گروہ پر جس نے سنگ بنیاد قائم کی ظلم و جور کی آپ اہلبیت پر اور لعنت کرے خدا اس گروہ پر جس نے آپ حضرات کو آپ حضرات کے مقام سے ہٹایا اور دور کرنا چاہا آپ حضرات کو ان مراتب سے جن کو خدا نے آپ حضرات کے لئے ثابت کیا ہے اور لعنت کرے خدا اس گروہ پر جس نے آپ کو قتل کیا اور لعنت کرے خدا اس گروہ پر جنہوں نے اسباب مہییا کئے آپ کے قتل پر قادر ہونے کی بریت چاھتا ہوں میں خدا کے ذریعے سے اور آپ کے ذریعے ان لوگوں سے اور ان کی پیروی کرنے والوں سے اور ان کی تابعداری کرنے والوں سے اور ان کے دوستوں سے! اے مولا میرے اے ابو عبد الله الحسین (ع) میں صلح کرنے والا ہوں ہر اس شخص سے جو آپ سے صلح کرے اور جنگ کرنے والا ہوں ہر اس شخص سے جو آپ سے جنگ کرے اور روز قیامت تک اور لعنت کرے خدا اولاد زیاد اور آل مروان پر اور لعنت کرے خدا تمام بنی امیہ پر اور لعنت کرے خدا پسر مرجانہ پر اور لعنت کرے خدا عمر بن سعد پر اور لعنت کرے خدا شمر پر اور لعنت کرے خدا اس گروہ پر جس نے زین اپنی سواریوں پر رکھا اور نجام لگائی اور نقاب باندھی اور قصد کیا آپ کے قتل کرنے کا، میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں بہ تحقیق کہ شدید ہوئی مصیبت مجھ پر آپ کے قتل کی وجہ سے پاس میں سوال کرتا ہوں خدا سے جس نے بزرگ کیا آپ کے مقام کو اور عزت دی مجھ کو آپ کے سبب سے کہ نصیب کرے مجھ کو طلب کرنا حق آپکے خون کا اس امام کے ساتھ جو منصور ہے اور اہلبیت مصطفیٰ (ص) سے ہے، صلوات بھیجے خدا ان پر اور ان کی آل پر، خدا وندا قرار دے تو مجھے اپنے نزدیک سرخروئی حضرت امام حسین علیھ السلام کے ساتھ دنیا و آخرت میں، اے ابو عبد الله الحسین (ع) میں تقرب چاھتا ہوں بارگاہ خدا اور رسول خدا (ص) اور حضرت امیر المومنین (ع) اور حضرت فاطمہ زہرا (ع) اور حضرت امام حسن (ع) اور آپ کی جناب میں آپ کی محبّت کے سبب سے اور بیزاری سے ان لوگوں کی جنہوں نے آپ کے ساتھ قتال کیا اور قائم کیا آپ سے جنگ کو اور ان لوگوں کو بیزاری کی وجہ سے جنہوں نے قائم کیا بنیاد ظلم و ستم کو، آپ حضرات پر اور بیزاری کرتا ہوں درگاہ خدا میں اور بارگاہ رسالتمآب میں ان لوگوں سے جنہوں نے اسکی بنیاد ڈالی اور اس کو مستحکم کرتے رہے اور قائم رہے آپ حضرات پر ظلم و ستم کرنے پر اور آپ حضرات کی پیروی کرنے والوں پر، بیزاری کرتا ہوں میں خدا کی طرف اور آپ کی طرف ان لوگوں سے اور تقرب چاھتا ہوں میں خدا کی طرف پھر آپ حضرت کی طرف، آپ حضرات کی دوستی سے اور آپ کے دوستوں کی دوستی سے اور بیزاری سے آپ حضرات کے دشمنوں سے اور ان لوگوں سے جنہوں نے آپ حضرات سے جنگ کی اور بیزاری سے ان ا پیروی کرنے والوں سے اور ان کے اتباع کرنے والوں سے، میں صلح کرنے والا ہوں ہر اس شخص سے جو آپ سے صلح کرنے والا ہو اور جنگ کرنے والا ہوں جو آپ حضرات سے جنگ کرے اور دوست ہوں اس شخص کا جو آپ حضرات کو دوست رکھے اور دشمن ہوں ہر اس شخص کا جو آپ حضرات سے دشمنی رکھے، پاس میں سوال کرتا ہوں اس خدا سے جس نے مجھے بزرگی عطا فرمائی آپ کی معرفت کی وجہ سے اور آپ کے دوستوں کی معرفت کی وجہ سے اور نصیب کیا بیزاری کرنا آپ کے دشمنوں سے یہ کہ قرار دے مجھ کو آپ حضرات کے ساتھ دنیا و آخرت میں اور یہ کہ ثابت قدم رکھے مجھ کو آپکی محبّت میں سچائی کے ساتھ دنیا و آخرت میں اور سوال کرتا ہوں میں خدا سے کہ پہنچائے مجھ کو مقام محمود میں جو آپ حضرات کے لئے خدا کے نزدیک ہے اور یہ کہ خدا نصیب کرے مجھے کو طلب کرنا حق آپ کے خون کے ساتھ حضرت امام مہدی (ع) آخر الزماں کے جو ظاہر ہونے والے ہیں گویا ہونے والے ہیں حق کے ساتھ جو آپ میں سے ہیں اور میں سوال کرتا ہوں میں خدا سے واسطہ دے کر آپ حضرات کا اور آپ حضرات کی اس شان کا جو اس کے نزدیک ہے یہ کہ اتا کرے اجر مجھ کو آپ کی مصیبت میں بہتر اس اجر سے جو دیگا کسی مصیبت زدہ کو اس کی مصیبت کا کس قدر عظیم ہے آپ کی اور بڑی ہے بلا اس کی اسلام میں اور تمام اہل آسمانوں اور اہل زمین پر، خدا وندا قرار دے مجھ کو اس مقام میں ان لوگوں سے جن کو حاصل ہوتی ہے تیری بارگاہ سے رحمت اور برکت مغفرت خدا وندا قرار دے میری زندگی محمّد (ص) و آل محمّد (ع) کے ساتھ اور میری موت کو موت محمّد (ص) و آل محمّد (ع) کے ساتھ خدا وندا یہ وہ دن ہے جب کو بنی امیہ نے برکت کا دن قرار دیا ہے اور بیٹے نے زن جگر خوارہ کے جو ملعون ہے اور بیٹا ہے ملعون کا، تیرے قول سے اور تیرے نبی (ص) کے قول سے، صلوات خدا ہو ان کی آل پر ہر محل وقوع اور جائے قیام میں جس میں قیام کیا تیرے نبی نے، صلوات خدا ہو ان پر اور انکی آل پر، خدا وندا لعنت کر ابو سفیان پر اور معاویہ پر جو بیٹا ہے ابو سفیان کا اور یزید جو بیٹا ہے معاویہ کا اور ان سب پر تیری طرف سے لعنت ہو ہمیشہ ہمیشہ اور یہ وہ دن ہے کہ اس دن خوشی کی آل زیاد نے، اور آل مروان نے قتل کرنے سے امام حسین (ع) کو صلوات خدا ہو ان پر، خدا وندا زیادہ کر ان سب ور لعنت کو اور عذاب کو، خدا وندا میں تقرب چاہتا ہوں تیری بارگاہ میں آج کے دن اور اپنے اس جائے قیام میں اور اپنے تمام ایام زندگی میں، یہ سبب بیزاری کرنے ان ملعونوں کے اور ان سب پر لعنت کرنے کی وجہ سے اور یہ سبب دوستی کے تیرے نبی کے اور تیرے نبی کی آل کے ان سب حضرات پر سلام ہو

 سو (١٠٠) مرتبہ کہے :

خدا وندا لعنت کر تو پہلے ظلم کرنے والے پر جس نے چھینا حق محمّد مصطفیٰ (ص) کا اور ان کی آل کا اور آخر تک کرنے والوں پر اس کے ظلم میں، خدا وندا لعنت کا تو ان لوگوں پر جنہوں نے جنگ کی حضرت امام حسین (ع) سے اور پیروی کی جنگ کرنے والوں کی اور بیعت کی اور پیروی کی آنحضرت کے قتل پر، خدا وندا سبھوں پر لعنت کر-

پھر سو (١٠٠) مرتبہ کہے:

سلام ہو آپ پر اے ابو عبد الله الحسین (ع) اور ان روحوں پر جو نازل ہوئیں آپ کے صحن خانہ میں اور مقیم ہیں آپ کے روضۂ اقدس میں، میری طرف سے سلام خدا ہو ہمیشہ جب تک کہ میں زندہ ہوں اور روز و شب باقی ہیں اور قرار دے خدا میری اس زیارت کو آپ کی آخری زیارت، سلام ہو میرے مولا امام حسین (ع) پر اور شہزادہ علی اکبر (ع) پر، پسر امام حسین (ع) پر اور جملہ اولاد امام حسین (ع) پر اور اصحاب امام حسین (ع) پر -

پھر کہیں  

 خدا وندا مخصوص کر تو پہلے ظالم کو میری طرف سے لعنت کے ساتھ اور ابتداء کر پہلے اسی ظالم سے پھر دوسرے پر پھر تیسرے پر پھر چوتھے پر، خدا وندا لعنت کر تو یزید بن معاویہ ملعون پانچویں پر، اور لعنت کر عبید الله بن زیاد پر جو بیٹا ہے ابن مرجانہ کا اور عمر بن سعد پر اور شمر ملعون پر اور اولاد ابو سفیان پر اور آل زیاد پر اور آل مروان پر اور تمام بنی امیہ پر تا قیامت-

پھر سجدے میں جائیں اور کہیں : 

خدا وندا سب تعریفیں تیرے ہی لئے ہیں اور ان شکر کرنے والوں کی جنہوں نے تیری حمد کی اپنی مصیبت پر، تمام تعریفیں خدا ہی کے لئے ہیں مجھ کو شفاعت حضرت امام حسین (ع) کی قیامت کے دن اور ثابت قدم رکھ سچائی پر مجھ کو اپنے نزدیک ہمراہ امام حسین (ع) اور اصحاب آنحضرت کے جنہوں نے اپنی جانیں دے دیں حضرت امام حسین (ع) کے سامنے ان کی نصرت میں -


Ziyarat E Ashura Arabic


بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

السَّلامُ عَلَيْكَ يا أَبا عَبْدِ اللهِ، السَّلامُ عَلَيْكَ يابْنَ رَسُولِ الله، السَّلامُ عَلَيْكَ يابْنَ أَمِيرِ المُؤْمِنِينَ وَابْنَ سَيِّدِ الوَصِيِّينَ، السَّلامُ عَلَيْكَ يابْنَ فاطِمَةَ سَيِّدَةِ نِساءِ العالَمِينَ، السَّلامُ عَلَيْكَ ياثارَ الله وَابْنَ ثارِهِ وَالوِتْرَ المَوتُورَ، السَّلامُ عَلَيْكَ وَعَلى الاَرْواحِ الَّتِي حَلَّتْ بِفِنائِكَ عَلَيْكُمْ مِنِّي جَميعاً سَلامُ الله أَبَداً مابَقِيتُ وَبَقِيَ اللَيْلُ وَالنَّهارُ يا أَبا عَبْدِ الله لَقَدْ عَظُمَتِ الرَّزِيَّةُ وَجَلّتْ وَعَظُمَتِ المُصِيبَةُ بِكَ عَلَيْنا وَعَلى جَمِيعِ أَهْلِ الإسْلامِ، وَجَلَّتْ وَعَظُمَتْ مُصِيبَتُكَ فِي السَّماواتِ عَلى جَمِيعِ أَهْلِ السَّماواتِ، فَلَعَنَ الله اُمَّةً أَسَّسَتْ أَساسَ الظُّلْمِ وَالجَوْرِ عَلَيْكُمْ أَهْلَ البَيْتِ، وَلَعَنَ الله اُمَّةً دَفَعَتْكُمْ عَنْ مَقامِكُمْ وَأَزالَتْكُمْ عَنْ مَراتِبكُمُ الَّتِي رَتَّبَكُمُ الله فِيها، وَلَعَنَ الله اُمَّةً قَتَلَتْكُمْ وَلَعَنَ الله المُمَهِّدِينَ لَهُمْ بِالتَّمْكِينِ مِنْ قِتالِكُمْ، بَرِئْتُ إِلى الله وَإِلَيْكُمْ مِنْهُمْ وَمِنْ أَشْياعِهِمْ وَأَتْباعِهِمْ وَأَوْلِيائِهِمْ. يا أَبا عَبْدِ الله إِنِّي سِلْمٌ لِمَنْ سالَمَكُمْ وَحَرْبٌ لِمَنْ حارَبَكُمْ إِلى يَوْمِ القِيامَةِ، وَلَعَنَ الله آلَ زِيادٍ وَآلَ مرَوْانٍ وَلَعَنَ الله بَنِي اُمَيَّةَ قاطِبَةً وَلَعَنَ الله ابْنَ مَرْجانَةَ وَلَعَنَ الله عُمَرَ بْنَ سَعْدٍ وَلَعَنَ الله شِمْراً، وَلَعَنَ الله اُمَّةً أَسْرَجَتْ وَأَلجَمَتْ وَتَنَقَّبَتْ لِقِتالِكَ، بِأَبِي أَنْتَ وَاُمِّي لَقَدْ عَظُمَ مُصابِي بِكَ فَأَسْأَلُ الله الَّذِي أَكْرَمَ مَقامَكَ وَأَكْرَمَنِي بك أَنْ يَرْزُقَنِي طَلَبَ ثارِكَ مَعَ إِمامٍ مَنْصُورٍ مِنْ أَهْلِ بَيْتِ مُحَمَّدٍ صَلّى الله عَلَيْهِ وَآلِهِ. اللّهُمَّ اجْعَلْنِي عِنْدَكَ وَجِيها بِالحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلامُ فِي الدُّنْيا وَالآخِرةِ، ياأَبا عَبْدِ الله إِنِّي أَتَقَرَّبُ إِلى الله وَإِلى رَسُولِهِ وَإِلى أَمِيرِ المُؤْمِنِينَ وَإِلى فاطِمَةَ وَإِلى الحَسَنِ وَإِلَيْكَ بِمُوالاتِكَ وَبِالبَرائةِ مِمَّنْ قاتَلَكَ وَنَصَبَ لَكَ الحَرْبَ وَبِالبَرائةِ مِمَّنْ أَسَّسَ أَساسَ الظُّلْمِ وَالجَوْرِ عَلَيْكُمْ، وَأَبْرَأُ إِلى الله وَإِلى رَسُولِهِ مِمَّنْ أَسَّسَ أَساسَ ذلِكَ وَبَنى عَلَيهِ بُنْيانَهُ وَجَرى فِي ظُلْمِهِ وَجَوْرِهِ عَلَيْكُمْ وَعَلى أَشْياعِكُمْ، بَرِئْتُ إِلى الله وَإِلَيْكُمْ مِنْهُمْ وَأَتَقَرَّبُ إِلى الله ثُمَّ إِلَيْكُمْ بِمُوالاتِكُمْ وَمُوالاةِ وَلِيِّكُمْ وَالبَرائةِ مِنْ أَعْدائِكُمْ وَالنَّاصِبِينَ لَكُمْ الحَرْبَ وَبِالبَرائةِ مِنْ أَشْياعِهِمْ وَأَتْباعِهِمْ إِنِّي سِلْمٌ لِمَنْ سالَمَكُمْ وَحَرْبٌ لِمَنْ حارَبَكُمْ وَوَلِيُّ لِمَنْ وَالاكُمْ وَعَدُوٌ لِمَنْ عاداكُمْ، فَأَسْأَلُ الله الَّذِي أَكْرَمَنِي بِمَعْرِفَتِكُمْ وَمَعْرِفَةِ أَوْلِيائِكُمْ وَرَزَقَنِي البَرائةِ مِنْ أَعْدائِكُمْ أَنْ يَجْعَلَنِي مَعَكُمْ فِي الدُّنْيا وَالآخِرةِ وَأَنْ يُثَبِّتَ لِي عِنْدَكُمْ قَدَمَ صِدْقٍ فِي الدُّنْيا وَالآخِرَةِ، وَأَسْأَلُهُ أَنْ يُبَلِّغَنِي المَقامَ المَحْمُودَ لَكُمْ عِنْدَ الله وَأَنْ يَرْزُقَنِي طَلَبَ ثارِي مَعَ إِمامِ هُدىً ظاهِرٍ ناطِقٍ بِالحَقِّ مِنْكُمْ، وَأَسْأَلُ الله بِحَقِّكُمْ وَبِالَّشْأنِ الَّذِي لَكُمْ عِنْدَهُ أَنْ يُعْطِيَنِي بِمُصابِي بِكُمْ أَفْضَلَ مايُعْطِي مُصاباً بِمُصِيبَتِهِ، مُصِيبَةً ماأَعْظَمَها وَأَعْظَمَ رَزِيَّتَها فِي الإسْلامِ وَفِي جَمِيعِ السَّماواتِ وَالأَرْضِ! اللّهُمَّ اجْعَلْنِي فِي مَقامِي هذا مِمَّنْ تَنالَهُ مِنْكَ صَلَواتٌ وَرَحْمَةٌ وَمَغْفِرَهٌ، اللّهُمَّ اجْعَلْ مَحْيايَ مَحْيا مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَمَماتِي مَماتَ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، اللّهُمَّ إِنَّ هذا يَوْمٌ تَبَرَّكَتْ بِهِ بَنُو اُمَيَّةَ وَابْنُ آكِلَةِ الاَكْبادِ اللَّعِينُ ابْنُ اللَّعِينِ عَلى لِسانِكَ وَلِسانِ نَبِيِّكَ صَلّى الله عَلَيهِ وَآلِهِ فِي كُلِّ مَوْطِنٍ وَمَوْقِفٍ وَقَفَ فِيهِ نَبِيُّكَ صَلّى الله عَلَيهِ وَآلِهِ ؛ اللّهُمَّ العَنْ أَبا سُفيانَ وَمُعاوِيَةَ وَيَزِيدَ بْنَ مُعاوِيَةَ عَلَيْهِمْ مِنْكَ اللَّعْنَةُ أَبَدَ الابِدِينَ، وَهذا يَوْمٌ فَرِحَتْ بِهِ آلُ زِيادٍ وَآلُ مَرْوانَ بِقَتْلِهِمُ الحُسَيْنَ صَلَواتُ الله عَلَيْهِ، اللّهُمَّ فَضاعِفْ عَلَيْهِمْ اللَّعْنَ مِنْكَ وَالعَذابَ الاليم، اللّهُمَّ إِنِّي أَتَقَرَّبُ إِلَيْكَ فِي هذا اليَوْمِ وَفِي مَوْقِفِي هذا وَأَيامِ حَياتِي بِالبَرائَةِ مِنْهُمْ وَاللَّعْنَةِ عَلَيْهِمْ وَبِالمُوالاةِ لِنَبِيِّكَ وَآلِ نَبِيِّكَ عَلَيهِ وَعلَيْهِمُ، السَّلامُ .

ثم تقول "مائة مرة": اللّهُمَّ العَنْ أَوَّلَ ظالِمٍ ظَلَمَ حَقَّ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَآخِرَ تابِعٍ لَهُ عَلى ذلِكَ، اللّهُمَّ العَنْ العِصابَةَ الَّتِي جاهَدَتِ الحُسَيْنَ وَشايَعَتْ وَبايَعَتْ وَتابَعَتْ عَلى قَتْلِهِ اللّهُمَّ العَنْهُمْ جَميعاً .

ثم تقول "مائة مرة": السَّلامُ عَلَيْكَ يا أَبا عَبْدِ الله وَعَلى الأَرواحِ الَّتِي حَلَّتْ بِفِنائِكَ، عَلَيْكَ مِنِّي سَلامُ اللهِ أَبَداً مابَقِيتُ وَبَقِيَ اللَيْلُ وَالنَّهارُ وَلا جَعَلَهُ الله آخِرَ العَهْدِ مِنِّي لِزِيارَتِكُمْ . السَّلامُ عَلى الحُسَيْنِ وَعَلى عَلِيِّ بْنِ الحُسَيْنِ وَعَلى أَوْلادِ الحُسَيْنِ وَعَلى أَصْحابِ الحُسَيْنِ .

ثم تقول: اللّهُمَّ خُصَّ أَنْتَ أَوَّلَ ظالِمٍ بِاللَّعْنِ مِنِّي وَأَبْدأْ بِهِ أَوَّلاً ثُمَّ الثَّانِي وَالثَّالِثَ وَالرَّابِعَ، اللّهُمَّ الْعَنْ يَزِيدَ خامِساً وَالعَنْ عُبَيْدَ الله بْنَ زِيادٍ وَابْنَ مَرْجانَةَ وَعُمَرَ بْنَ سَعْدٍ وَشِمْراً وَآلَ أَبِي سُفْيانَ وَآلَ زِيادٍ وَآلَ مَرْوانَ إلى يَوْمِ القِيامَةِ .

ثم تسجد وَتقول: اللّهُمَّ لَكَ الحَمْدُ حَمْدَ الشَّاكِرِينَ لَكَ عَلى مُصابِهِمْ، الحَمْدُ للهِ عَلى عَظِيمِ رَزِيَّتِي، اللّهُمَّ ارْزُقْنِي شَفاعَةَ الحُسَيْنِ يَوْمَ الوُرُودِ وَثَبِّتْ لِي قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَكَ مَعَ الحُسَيْنِ وَأَصْحابِ الحُسَيْنِ الَّذِينَ بَذَلُوا مُهَجَهُمْ دُونَ الحُسَيْنِ عَلَيهِ السَّلامُ .


Comments